اوبوکاتا اسکینڈل کے بعد واسیدا یونیورسٹی سائنس اور انجینئرنگ کے تمام مقالہ جات کا جائزہ لے گی

ٹوکیو: ہاروکو اوبوکاتا کی محرکاتی خلیاتِ ساق پر متنازعہ تحقیق پر ایک اسکینڈل سامنے آ چکا ہے۔ اس کے بعد واسیدا یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکول برائے اعلی سائنس و انجینئرنگ میں حال ہی میں مکمل ہونے والے تمام پی ایچ ڈی مقالہ جات کا جائزہ لیا جائے۔

ٹی بی ایس نے اہلکاروں کے حوالے سے بتایا، جن محققین کے مقالوں میں بے ایمانی سے شامل کردہ مواد پایا گیا، ان کے تعلیمی اعزازات اور اسناد وغیرہ منسوخ کی جا سکتی ہیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.