ٹوکیو نیٹسورس: پچھلے پانچ سالوں میں کاروباری اور رھائشی جائیداد کی قیمتوں میں کمی کے روجحان میں اس مالی سال میں بہت هی تیزی رهی ہے ، جس کی وجه بین القوامی سطح پر هونے والا مالی بحران ہے ـ جس کی وجه سے جاپان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنوں کے کام بند کرکے وابس چلے جانے کی وجه بھی شامل هے ـ ملک بھر میں کمرشل زمینوں کی قیمت میں پانچ اعشاریه نو فیصد کمی کا روجحان رها ، جبکه رھائیشی علاقوں کی زمین کی قیمت میں چار فیصد کمی کا روجحان رھا ـ