اعلان
برادران اسلام
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
ذو الحج کا چاندپورے جاپان مین ۲۹ذولقعدھ بروز بدھ کہیں نظر نہیں آیا۔اور نہ ہی ملیشیا میں نظر آیا۔اس لیے رویت ہلال کمیٹی جاپان بے حد مسرت کے ساتھ اعلا ن کرتی ہے کہ یکم ذوالحج۱۴۳۵ھ مطابق ۲۶ ستمبر۲۰۱۴ء بروز جمعہ اور عید الاضحیٰ۵۔اکتوبر ۲۰۱۴بروز اتوار ہو گی۔
ہم اللہ تعلیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں قرآن اور محمدصلی اللہ علیہ وصلم کی سنت پر عمل کرنے اور اعمال صالحا کرنے کی توفیق عطا فرماے ۔آمین
نیاز مند
رویت ہلال کمیٹی ۔جاپان
چیٔرمین۔ ڈاکٹر سلیم ارحمٰن خان ندوی صاحب موبایٔل
Mob. 090 3209 4479
نایٔب چٔیرمین۔ ڈاکٹر عبد الرحمٰن صدیقی صاحب
Mob. 080 5432 1328
جنرل سیکریٹری۔ عقیل احمد صدیقی صاحب
Mob. 090 8740 7878
جوأینٹ سیکریٹری۔ اصغر حسین صاحب
Mob. 080 4164 1294
سیکریٹری اطلاعات۔ الطاف غفار صاحب
Mob. 090 3510 2798