توشیبا کا نیا ایس ڈی (میموری ) کارڈ

ایس ڈی کارڈ

ایس ڈی کارڈ

جاپان کی الیکٹرون کمپنی توشیبا نے ایک نیا میموری کارڈ مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا ہے ،
جس کو اپ کے کمپیوٹر کی کارڈ سلاٹ میں  داخل کئے بغیر بھی اس میں موجود ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے ۔
اپ یہ کارڈ میں اینڈرایڈ سمارٹ فون کے ساتھ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سی فوٹو اس میں اور کتنی موموری سپیس میسر ہے ،۔
انیڈوراڈ فون کے لئے اپ کو ایک مفت والی ایپ ڈاون لوڈ کرنی ہو گی جس کا نام ہے میموری کارڈ ۔
یہ ایس ڈی کارڈ اکیس فروری سے جاپان کی مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے ،۔
بتیس گیگا بایٹ کے اس کارڈ کی قیمت چھ سے سات ہزار ین ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.