موبائل فون کا انٹر نیٹ کی شروعات سولہ سال پہلے جاپان سے شروع ہوئی تھیں ۔
ایپل کے آئی فون کی کی لانچ کے بعد ، موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والی نئی نسل کو اور جاپان سے باہر کی دنیا کو کم ہی علم ہے کہ
جاپان میں بائیس فروری انیس سو بانوے میں “ دوکومو” فون کمپنی نے آئی موڈ کے نام سے انٹر نیٹ اپلیکیشن شروع کی تھی جس کو اج سولہ سال ہو گئے ہیں ۔
سولہ سال پہلے انٹر نیٹ کو موبائل فون تک لانے والے لوگ تھے ،
ماتسو ناگا ماری ، ناتسنو تاکے شی ، اور اینوکی کے ایچی ۔،
کے ڈی ڈی نے اس فوراً ہی بعد ای زیڈ ویب شروع کر دی تھی ، جے فون نامی کمپنی نے جے سکائی متعارف کروایا تھا ، جے فون کمپنی جو کہ وڈا فون کمپنی تھی اس کو بعد میں سوفٹ بنک نے خرید لیا تھا ۔