این ٹی ٹی دوکومو نے اخر کار اعلان کر ہی دیا

بچوں کے لیئے بنائی گئی  واٹر پروف اور ڈسٹ پروف گھڑی کو مارکیٹ میں لانچ کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
این ٹی ٹی دوکومو کی یہ گھڑی جس کا نام ہے “دوکوچی” ، یہ گھڑی اپریل کے پہلے ہفتے کو ماکیٹ میں فروخت کے لئے آ جائے گی ۔
اس گھڑی سے والدیں اپنے بچوں کے جسم کے درجہ حرارت کے علاوہ بچے کی موجودگی کی جگہ کا بھی معلوم کر سکیں کے ۔
یہ گھڑی چھ قسم کئ بیرونی آلات بشمول سمارٹ فون  کے مانیٹر سے بچوں کو مانیٹر کر سکیں گے ۔
مارکیٹ یا کسی پبلک مقام پر بچے سے ایک مخصوص فاصلے سے زیادہ گیپ ہونے کی صورت میں بھی دوجوچی ون والدین کو اگاہ کرے گی ۔
بچوں کے اغوا یا گمشدگی ے حادثات کو روکنے کے لئے یہ گھڑی بہت اہم کردار ادا کرئے گی ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.