جاپان میں کام کرتے ہوئے ایک پاکستانی فورک لفٹ کے حادثے میں جان بحق ۔

علی بخت مرحوم ، لندی کوتل والے

سورس  : راشد صمد خان :
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
20/5/2015 باندو شی ایبارکی کین فورک لیفٹر حادثے میں پاکستانی ہلاک۔

۔
انتہائی افسوسناک اطلاعات کے مطابق پاکستان لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے بخت علی عمر 68 سال آج باندو شی ابراکی کین میں ایک سری لنکن کے یارڈ میں کام کرتے ہوئے فورک لیفٹر حادثے میں جان بحق ہو گئے –
بخت علی  مرحوم اباراکی کین  کے باندو شہر میں میں سید امین شاھ کے ساتھ کام کرتے تھے

۔انتہائی زخمی حالت میں اہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں ہی دم توڑ گئے
اطلاع …. 20/5/3015 باندو شی ایبراکی فوک لفٹر حاد ثے میں جان بحق ہونے والے پاکستانی بخت علی کی نماز جنازہ آج ایوائی مسجد المصطفیٰ میں مغرب کی نماز کے بعد تقریباﹰ 6.40 پر ادا کی گئی ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.