سیلفی لینے کے لئے جدید ترین سٹک ، جاپان بھی مارکیٹ میں آ گیا

ٹوکیو( نیٹ سورسز) ،۔ بلی کے پنجے سے مشابہہ بٹنوں والی ایک سیلفی سٹک مارکیٹ میں لائی ہے تاناکا نامی کمپنی ۔
بلیوٹوتھ سے موبائل فون کو کنکٹ کرنے والی اس سٹک میں اپ اپنی مرضی سے کیمرے کے سٹر کو چلا سکتے ہیں ۔
فوگس ، وائڈ ، کلوز کے بٹون کے ساتھ یہ سٹک جاپانی مارکیٹ میں تین ہزار چار سو اسی ین میں دستیاب ہے ،۔
ایک س تیس گرام کی اس سٹک میں بیٹری نصب ہے جو کہ یو ایس بی کے ساتھ چارج کی جا سکتی ہے  ۔
چھپن سے بیاسی ملی میٹر کے سمارٹ فون  اس میں فٹ کئے جا سکتے ہیں ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.