جاپان میں اب روبوٹ حسین بننے میں مدد کریں گے ۔

ٹوکیو (نیٹ سورسز) : سوفٹ بنک ( جاپانی موبائل فون کمپنی) کی پریس ریلیز کے مطابق “ پیپر “ نامی روپوٹ میک کے مشورے کے لئے مارکیٹ میں پرفارمنس دے گا ۔
بیوٹی ایڈوائزر کے طور پر یہ روبوٹ شبیا( ٹوکیو) اور یوکوہاما ( کاناگاوا ) کے لوفٹ سٹور پر موجود ہو گا ۔
لوف! جاہان کا ایک چین سٹور ہے جو کہ کاسمیٹک ، سٹیشنری ، کچن ٹول اور دیگر گھریلو استعمال کی چیزیں فروخت کرتا ہے ۔
اس سٹور نے سوفٹ بنک کے ساتھ مل کر ایک اپلی بنائی ہے جو کہ پیپر سان نامی اس روبورٹ میں کام کرتی ہے ، پیپر سان  نامی ہ روبوٹ کسٹمرز کے سوالون کے جوابات ، ان کی جلد کے حساب سے موزوں کاسمیٹک اور دیگر مشورے دے گا  ۔
پیپر سان ، ۲۵ جولائی سے ۲۳ آگست تک کام پر ہوں گے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.