ایسلم سیکر ( رفیوجی ) کو جاپان میں نو سال کام کرنے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ۔

ایسلم سیکر ( رفیوجی )   کو جاپان میں نو سال کام کرنے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا ۔
ابو سیعد شیخ  بنگلہ دیش کی شہریت کا حامل ہے ۔
اس کو ایمگریشن کے حراستی سنٹر میں ایک صبح جگا کر بتایا گیا کہ آج اس کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے ۔
نو سال سیاسی  پناھ کی امید پر  جاپان میں مقیم  ابو سیعد شیخ کو بنگلہ دیش ڈی پورٹ کرد یا گیا ۔

چارٹر کئے گئے جہاز میں  کل 22 افراد تھے  جن کو جبری طور پر بنگلہ دیش بھیجا گیا ہے
یہ وہ افرادتھے جن کے رفیوجی کے کیس خارج قرار دئے گئے تھے ۔
آرگنائیزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈولمنٹ (OECD) کے ممالک میں جاپان  واحد ملک ہے جو بہت کم رفیوجی قبول کرتا ہے ۔
پچھلے سال ایک سال میں کوئی 5000 رفیوجی کی درخوستوں پر صرف 11 افراد جاپان میں قبول کئے گئے تھے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.