نیٹ سورسز ،راشد صمد خان
14 دسمبر2015 ۔
۔ اے این پی جاپان کے صدر پاکستانی کمیونٹی کے معروف سیاسی اور سماجی شخصیت
محترم نعیم خان صاحب کی والدہ ماجدہ کا پاکستان میں انتقال ہو گیا ہے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالؒی سے دعا ہے مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور نعیم خان سمیت تمام ایلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے
آمین
نعیم خان صاحب کا فون نمبر
09033327364