نیٹ سورس : منگل کے روز فوکوکا کے هائی کورٹ نے 2007 کے اپریل میں هونے والے ایک قتل جس میں ناگاساکی شہر کے مئیر ایتو ایتچو کو قتل کردیا گيا تھا ، اس وارادت کے مجرم شیرو تھے تسویا کو ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا سنائی هے
92 ساله شیرو نے 17 اپریل 2007 کے روز مئیر کے دفتر کے سامنے اس کو دو فائیر کرکے اس وقت قتک کردیا تھا جب وھ (مئیر) اپنی الیکشن کمپین پر تھا ، جاپان میں عموماً قاتل کو سزائے موت ایک سے زیادھ افراد کے قتل پر هی هوتی هے ، اس کیس مين مجرم کے وکیل کا موقف تھا که اس کے موکل کا مئیر کو قتل کرنا خالصاً دو افراد کا معامله تھا اس قتل سے جمہوریت کو نقصان پہنچانا مقصد نهیں تھا