شرارتی گرفتار ، خاتون کا الزام ۔

نیٹ سوسرز ایتاکورا” ٹوکیو میں ایک اٹھائیس سالہ مرد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے  ۔
ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ، مارچ میں ایک کاتون کے گھر میں داخل ہو کر اس کو تنگ کیا تھا ،۔
واقعات کے مطابق ،ملزم تاکاہاشی رات دس بجے ، ایک لڑکی کے اپارٹمنٹ کی کھڑکی توڑ کر  گھر میں داخل ہوا ،  خاتون اس وقت گسل کر رہی تھی ، ملزم خاتون کے باہر نکلنے کا انتظار کرتا رہا ۔ باہر نکنے پر  ملزم نے خاتون کو چپ رہنے کا حکم دیا اور اس کو ہراساں کیا ،۔
پولیس کے مطابق لڑکی اس مرد ملزم کو نہیں جانتی تھی ، پولیس نے ملزم کو سیکورٹی کیمروں کی تصاویر سے پہچان کر گرفتار کیا ہے ۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔