نیٹ سورسز ایتاکورا: اوساکا میں پولیس نے ایک جوڑے کو فرفتار کر لیا ہے ، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے تین ماھ کے بیٹے دوزکوب کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق اس جوڑے نے اپنے بیٹے کو غیر معمولی طور پر ہچکولے دئے ، جس پر بچے کی حالت خراب ہو گئی ، ہسپتال کے عملے نے “چائلڈ ویلفئیر اتھارٹی” کو بلا لیا ۔
ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ بچے کی حالت بحال ہونے میں ایک سال بھی لگ سکتا ہے ،۔
بچے کے باپ کا کہنا ہے کہ اس خیال نہیں تھا کہ اتنی سے بات پر بچے کو اتنا زیادہ ڈیمج پہنچے گا ،۔
بچے کے باپ کا کہنا ہے کہ اس نے صرف ایک ہی دفعہ بچے کو “تاتامی “ پر پھینکا تھا ۔