نیٹ سورسز کازو: جاپان کے قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے ، کے تجزئے کے مطابق ، جاپان کے شہنشاہ نے اپنے نزدیکی
معاونین کو عندیہ دیا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں تخت سے دستبردار ہو جائیں گے ۔
شہنشاھ کی عمر 82 سال ہے ،اور وہ چاہتے ہیں کہ اس سے پہلے کہ میں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کمزوری محسوس کرنے لگوں ،۔
ذرایع کے مطابق انہوں نے اس بات سے شاہی خاندان کے افراد کو آگاھ کر دیا ہے ۔
ایمپرئیل ہاؤس ہولڈنگ ایجنسی پروگرام ترتیب دے رہی ، کہ شہنشاھ معظم اس معاملے میں قوم سے خطاب کریں ۔