ایک بات ! کیا آپ جانتے ہیں ؟

خاور کھوکھر

خاور کھوکھر

کیا آپ جانتے ہیں ؟
جاپان میں 754 یونیورسٹیاں ہیں ،۔
جن کو گریجویٹ تیار کرنے کے لئے
خام مال دینے والے 22000 پرائمری سکول (6 سال)، 10814 مڈل سکول ( 3 سال) ،اور 5116 ہائی سکول ( 3 سال) ہیں ۔
مڈل تک تعلیم ساری قوم پر فرض ہے ۔
جاپان میں آپ کو ڈھونڈنے سے بھی ایسا کوئی بالغ نہیں ملے گا جو لفظوں کی پہچان نہ رکھتا ہو ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.