نیٹ سورس کازو:کانسائی الیکٹرک نے کورٹ کے ایک حکم کے خلاف اپیل دائیر کی ہے ،
منگل کے روز شیگا کین کے اوتس ، ڈسٹرک کورٹ نے ایک نیا حکم جاری کیا ہے کہ فوکوئی کین کے ایٹمی ری ایکٹر کے پلانٹ نمبر 3 اور 4 کے کام کو معطل رکھا جائے ،۔
عدالت نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ 2011 والے فوکشیما زلزلے اور ایٹمی پلانٹ کی تباہی کے بعد متعین کئے گئے سیکورٹی کے اصول کے مطابق فوکئی والے ایٹمی ری ایکٹروں کی سیکورٹی پوری نہیں اترتی ،۔
کانسائی الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی عدالت کے اس حکم کے خلاف ،جو ہو سکتا ہے ، وہ ضرور کرئے گی ،۔
کہا گیا ہے کہ عدالت اس بات کا تقاضا کر رہی ہے کہ خطرے کے رسک کو زیرہ کے لیول تک لایا جائے ، تاکہ ایٹمی پلانٹ کے حادثوں سے ہونے والے خوف کو ختم کیا جا سکے ۔