وائی فائی ،سگنلز کی ماؤنٹ فجی پر دستیابی ،۔

نیٹسورس کازو: جاپان کا بلند ترین پہاڑ فجی ساں (ناؤنٹ فجی) جو کہ ایک آتش قشاں پہاڑ ہے ،۔
فجی ساں  جاپان کی دو ڈسٹرک یاماناشی اور شیزوکا میں واقع ہے ،۔
فجی پہاڑ پر اب 49 بوائینٹس پر وائی وائی کا انتظام کر دیا  گیا ہے ،۔
جن میں سے چار روٹر صرف چوٹی پر ہون گے ،۔
پہاڑ پر ہائکینگ کے لئے آنے والے غیر ملکی ٹورسٹوں کی سہولت کے لئے ،وائی فائی کے سگنلز دونوں اطراف یاما ناشی اور شیزوکا میں دستیاب ہوں گے ،۔
وائی فائی استعمال کے لئے ایک یوزر نیم اور پاسورڈ ضروری ہو گا ،۔
ان روٹرز کے ذریعے ہائیکروں کو قدرتی افات ، جیسے کہ زلزلہ ، بارش ، یا کہ آتش فشاں کے پھٹنے جیسی معلومات سے فوراً اگاہ کرنے کا انتطام کیا گیا ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.