نیٹ سورسز ایتاکورا: شہنشاھ جاپان کے تخت سے دستبرداری کے عندیے والی خبر پر جاپان کے معاشرے میں بہت چرچا ہو رہا ہے ،۔
شہنشاھ کی ہاؤس ہونڈنگ ایجینسی نے بتایا ہے کہ شہنشاھ جاپان اس معاملے میں ایک ویڈیو میسج جاری کریں گے ،۔
متوقع ویڈیو میسج سوموار کے روز جاری ہونے کی امید کی جا رہی ہے ۔
شہنشاھ جاپان کی طرف سے ویڈیو میسج ایک غیر معمولی بات ہے ،۔
شہنشاھ جاپان کے پیغام کو انگلش میں ترجمعہ کر کے فواً ہی بین القوامی میڈیا کو بھی جاری کیا جائے گا ۔