فرینڈلی کرکٹ میچ ، ایمبیسڈر الیون اور جاپان الیون کا مقابلہ

ایمبیسی پریس ریلیز:  توچی گی کین سانو شہر میں 7 آکست 2016 ء کے ایک کرکٹ میں ہوا ۔
اس کرکٹ میں کا انتظام  پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے کیا تھا ،۔
تونٹی ٹونٹی کے اس میچ میں بڑے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جاپان الیون کی جیت ہوئی ۔
جناب سفیر صاحب ، ایمبیسی کا عملہ اور  پاکستانی کمیونٹی کے معززین اور ان کی فیملیوں نے ایک کثیر تعداد میں اس ایونٹ میں شرکت کی ۔
جناب سٖیر صاحب نے  کھلاڑیوں کی سپورٹ میں سپرٹ کی تعریف کی اور جیتنے والی ٹیم جاپان الیون کو جیت کی مبارک باد دی اور ان کے اچھے کھیل کی تعریف بھی کی ،۔
یاد رہے 2012 ء میں ہونے والے ایک میچ کے بعد سانو شہر کے ایک سکول کی گراؤنڈ کو مستقل بنیادوں پر کرکٹ کی گراؤنڈ ڈکلئیر کیا گیا تھا ۔
سانو شہر کی انتظامیہ اس گراؤنڈ کو جاپان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے مرکز کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے ،۔

FullSizeRender_25 FullSizeRender_39

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔