Category: کھیل

جمعہ کے روز ٹوکیو گنزا میں ایک عظیم الشان پریڈ کا انعقاد

نیٹ سورسز کازو: ٹوکیو کے خوبصورت ترین علاقے گنزا میں ، مین روڑ پر  ،اولیمپک میڈلیسٹ کی ایک عظیم الشان پریڈ تھی ،۔
جس میں ریو اولمپک میں تغمے جیتنے والے 96  کھلاڑیوں میں سے 87 کھلاڑی شامل ہوئے ،۔
جاپان میں ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کی پریڈ  تاریخ میں پہلی بار ہوئی ہے ،۔
ایک اندازے کے مطابق اس پریڈ کو دیکھنے کے لئے آنے والوں کی تعداد کوئی 800,000 نفر تھی ۔
یاد رہے ،برازیل کے شہر روی دی جنیرو میں ہونے والی اولمپک  گیمز میں جاپان نے 41 میڈل حاصل کئے ہیں ،۔

ریو دی جنیرو اولمپک میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔

ریو دی جنیرو اولمپک  میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔ نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان نے اولمپک کی مقابلوں میں ، جو کہ برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں ہو رہے ،۔ یہاں جمعے…

فرینڈلی کرکٹ میچ ، ایمبیسڈر الیون اور جاپان الیون کا مقابلہ

ایمبیسی پریس ریلیز:  توچی گی کین سانو شہر میں 7 آکست 2016 ء کے ایک کرکٹ میں ہوا ۔ اس کرکٹ میں کا انتظام  پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے کیا تھا ،۔ تونٹی ٹونٹی کے اس میچ میں بڑے سنسنی…

سومو کشتیوں کا سابق رستم زمان ، چیونوفجی چل بسے ۔

اتیاکورا: جاپانی کشتیوں سومو ریسلنگ کے سابق یوکوزونا (رستم زماں) چیونو فوجی اکاسٹھ سال کی عمر میں چل بسے ،۔ چینوفجی کو کینسر تھا ،۔ چجینوفوجی  ٹوکیو یونورسٹی کے ہسپتال میں داخل تھے  ۔ چیونوفجی ، ہوکائیدو کے ایک قصبے…

متحدہ عرب امارات۔ جنوبی افریقا انڈر 19 ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا۔

فائنل میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو چھ وکٹ سے ہرا دیا۔ دبئی میں پاکستانی کپتان سمیع اسلم کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب 72رنز پر سات کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اس موقع…

آسادا ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر متزلزل؛ موری کے تبصروں کی پرواہ نہیں، بیان

ٹوکیو: جاپانی فگر اسکیٹر ماؤ آسادا اب مقابلے سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر تذبذب کا شکار نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے سوچی اولمپکس میں شارٹ پروگرام (فگر اسکیٹنگ کی ایک قسم) میں بہت بری کارکردگی پیش کرنے کے بعد…

متحدہ عرب امارات انڈر 19 ورلڈکپ:کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا –

(متحدہ عرب امارات ) انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی۔ پاکستان نے سری لنکا کو121رنز سے شکست دے کر فائنل فور میں جگہ بنالی۔ شارجہ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں…

آسادا پر ناقدانہ تبصرہ کرنے پر موری عوامی غضب کے نشانے پر

ٹوکیو: جمعے کو ٹوکیو 2020 اولمپک کمیٹی کے سربراہ کو ایک کھلاڑی پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ انہوں نے سوچی میں جاپانی فگر اسکیٹر ماؤ آسادا کی بری کارکردگی پر تنقید کی تھی لیکن عوام اُلٹا اُن پر برس پڑی۔…

جاپان میں ہانیو کے تاریخ ساز طلائی تمغے پر خوشیاں

ٹوکیو: جاپان نے ہفتے کو طلوعِ آفتاب کے وقت مردوں کی فِگر اسکیٹنگ میں یازورو ہانیو کی تاریخ ساز فتح کی خوشیاں منائیں۔ اولمپک کھیلوں میں ملک کے پہلے طلائی تمغے نے ملک بھر میں شادمانی کا سماں پیدا کر…

بیس بال اسٹار تاناکا نے نیو یارک پرواز کے لیے پورا ڈریم لائنر چارٹر کروا لیا

ٹوکیو: معروف جاپانی بیس بال کھلاڑی ماساہیرو تاناکا نے نیو یارک جانے کے لیے پورے کا پورا بوئنگ 787 ڈریم لائنر چارٹر کروا لیا۔ اس سارے جہاز میں پانچ افراد کا گروہ اور ان کا پالتو کتا سوار تھا۔ خیال…

جاپان کی خواتین اولمپک ٹیم پہلی مرتبہ مردوں سے بڑھ گئی

ٹوکیو: جاپان کی سرمائی اولمپکس کی ٹیم پہلی مرتبہ تعداد میں مردوں سے بڑھ گئی۔ اس بار ملک سوچی اولمپکس میں ریکارڈ تعداد میں ایتھلیٹ بھیج رہا ہے، اور اپنی تاریخ کے سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے کے لیے…

جاپان، جنوبی کوریا 2018، 2020 کے کھیلوں پر تعاون کریں گے

ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا کے کھیلوں کے سربراہان نے اتفاق کیا ہے کہ اپنے اپنے ممالک کے سفارتی اختلافات ایک طرف رکھیں اور اولمپک کھیلوں کی کامیابی کے لیے مل کر کام کریں جو دونوں ممالک میں منعقد ہوں…

ٹوکیو کی اولمپک نیلامی کے سربراہ کا بوسٹن دھماکوں کے بعد ‘محفوظ’ کھیلوں کا عہد

ٹوکیو: ٹوکیو کی اولمپک بولی کے سربراہ نے منگل کو شہر کے 2020 کے گرمائی کھیلوں کی بولی جیت جانے پر حفاظت کا یقین دلانے کے لیے عہد کیا، جیسا کہ کھیلوں کی دنیا بوسٹن میراتھون میں دو بم دھماکوں…

اردن میں فٹبال مقابلے کے دوران لیزر بیم پھینکے جانے پر جاپان شکایت کرے گا

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے بدھ کو اطلاع دی، جاپان فٹبال ایسوسی ایشن (جے ایف اے) فیفا کو شکایت کرے گا کہ اردن میں ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں ان کی شکست کے دوران دو کھلاڑیوں کو تماشائیوں میں سے لیزر…

آئی او سی کے معائنہ کار ٹوکیو کی بولی سے ‘بہت زیادہ متاثر’

ٹوکیو: عالمی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے نائب صدر کریگ ریڈی نے جمعرات کو چار روزہ معائنہ ٹور کے اختتام پر کہا، 2020 کے گرمائی اولمپکس کے لیے ٹوکیو کی بولی کو حکومت، کاروباروں اور عوامی سطح پر “مضبوط”…

ٹوکیو 2020 کے کھیلوں کے لیے جوشیلا انتخاب ہے، ایبے کا آئی او سی کو بیان

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے پیر کو اولمپک اہلکاروں کو بتایا کہ ٹوکیو 2020 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے لیے ایک جوشیلا انتخاب ہو گا، جیسا کہ جاپان نے 2011 کے تباہ کن زلزلے و سونامی سے بحالی…

جاپان آئی او سی کے باڈی سلیم ریسلنگ بارے فیصلے پر سخت حیران

ٹوکیو: جاپان، جس نے پچھلے سال کے لندن اولمپکس میں چار طلائی اور دو دیگر تمغے حاصل کیے تھے، نے بدھ کو کرب انگیز ردعمل ظاہر کیا جب اولمپک سربراہان نے کہا کہ 2020 کے کھیلوں میں یہ کھیل (ریسلنگ)…