ریو دی جنیرو اولمپک میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔

ریو دی جنیرو اولمپک  میں جاپان نے جمعہ کے روز مذید تغمے جیت لئے ،۔
نیٹ سورسز ایتاکورا : جاپان نے اولمپک کی مقابلوں میں ، جو کہ برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں ہو رہے ،۔ یہاں جمعے کے روز مذید میڈل جیت کر اب تک کل چالیس میڈل حاصل کر لئے ہیں م،۔
جو کہ جاپان کا اولمپک کی تاریخ میں اب تک کے میڈیل میں ایک ریکارڈ ہے م،۔
پچھلے اولمپک جو کہ لندن میں ہوئے تھے ، ان میں جاپان نے کل اٹھتیس میڈل حاصل کئے تھے  ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔