ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ

ایمگریشن کا ، کاغذی کاروائی کو اون لائین منتقل کرنے کا منصوبہ
نیٹ سورسز  ایتاکورا: منسٹری اف جسٹس  ۲۰۱۸ کے مالی سال میں گائجین کی ویزہ  ایپلیکشنز کو اون لائین منتقل کرنے کا  عزم رکھتی ہے ،۔
ایمگریسن افیسرز اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ  ویزہ کی کچھ کیٹاگریز کی ایکسٹنشن کی درخواستوں کو انٹرنیٹ پر منتقل کر دیا جائے  ،۔
جس سے جاپان میں رہنے والے کئی ویزہ ہولڈرز کو کبھی بھی ایمگریشن افس جانے کی ضرورت نہیں رہے گی ،۔
سٹودنٹس ، کمپنی ورکرز اور پبلک آرگنائیشن کی کیٹگاری والے افراد جن کو ویزہ کی ایکسٹنش میں زیادہ کاغذات داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ، یا کہ جن کی شناخت اور آڈٹ کو چیک کرنا اسان ہے ، ان افراد کے لئے اون لائیں اپلیکیشن سے ڈیسک ورک کرنے والے امیگریشن افسروں پر سے بھی کام کا لوڈ کم ہو گا ،۔

جاپان میں تین ماھ سے زیادہ مدت کے ریزڈنس ویزوں  کی کوئی ۲۷ (ستائیس) کیٹاگریز ہیں ،۔
مثلاً ہائی سکیل پروفیشنل ، سٹوڈنٹ ، اور پرمننٹ ریزیڈنس !،۔
ایمگریشن بیورو کے مطابق مالی سال دو ہزار پندرہ کے آخر تک جاپان میں تین ماھ سے زیادہ قیام کے ویزہ ہولڈرز گائیجین کی تعداد  2232189 نفر تھی ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.