کیا اپ جانتے ہیں ؟ 14 اگست کا دن جاپان کے لئے کیا حثیت رکھتا ہے ؟

کیا اپ جانتے ہیں ؟
14 اگست کا دن جاپان کے لئے کیا حثیت رکھتا ہے ؟
14اگست 1945ء یاماگوچی کین کے ہیکارو شہر میں امریکی بمبار طیاروں نے بم باری کی تھی ،۔
بی 29 طیاروں سے ہیکارو شہر پر 25 منٹ کے قلیل عرصے میں 2500 بم برسائے گئے ،۔
ایک گھنٹے کے وقت میں 3500 بم اس شہر پر برسائے گئے م،۔
اسی دن سائیتاما کے شہر کوماگایا اور گنماں کین کے ایسے ساکی شہر پر بھی بم گرائے گئے تھے ،
6 آگست ،ہیرو شیما ،8 آگست ناگاساکی اور 14 آگست جاپان کے کئی شہر امریکی بمباری کا نشانہ بنے ،۔
اس دن جاپان نے اپنی شکست کا اعلان کیا تھا۔
چودہ اگست کا دن جاپان کے ھتیار ڈالنے کا دن ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.