جاپان ، توتوری کین میں 66 رچر سکیل کا زلزلہ ،۔

گزرے کل بروز جمعہ  جاپان کے جنوبی علاقے توتوری میں  زلزلے کے شدید جھٹکے ۔ زلزلے کی شدت رچر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.