نیٹ سورسز کازو: گنماں کے شہر تاکا ساکی میں یاگوزا گینگ کا ممبر یہاں ایک پولیس مقابلے میں بے ہوش ہو کر گر پڑا جس کو فوراً ہسپتال پہنچایا گیا ، جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی ،۔
واقعات کے مطابق پولیس کو ایک ایمرجنسی کال وصول ہوئی کہ یہاں بڑی گرما گرما تلخ کلامی ہو رہی ہے، جس سے ہاتھا پائی کا خطرہ ہے ۔
جب پولیس کے دو اہلکار موقع واردات پر پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ ماتسوباکائی یاکوزا گروپ کے 33 سالہ ممبر “شینگو اومی “ فون سٹور کے ورکرز سے لڑ رہا ہے ،۔
یاکوزا کو منع کرنے پر یاکوزا پولیس والوں سے بھڑ گیا ، پولیس والوں نے مدد کے لئے نفری طلب کر لی ، پولیس والوں کے ساتھ گھتم گتھا شینگو اومی بے ہوش ہو کر گر پڑا ، ہسپتال میں اس کی موت کی تصدیق ہو گئی ۔
پولیس کے مباطق شینگو اومی کے پیشاب سے غیر قانونی نشے کے بھی ثبوت ملے ہیں ،۔