نیٹ سورسز ایتاکورا: دوہزار سترہ کے شروع ہوتے ہیں ٹیوٹا ،جدید ترین ٹیکنالوجی کی بسیں جو کہ ہائیڈروجن فیول سیل سے چلتی ہیں ، مارکیٹ میں لا رہا ہے ،۔
شروع میں صرف دو یونٹ ٹوکیو کی ٹرانسپورٹ کمپنی کو فروخت کی جائیں گی ،۔
ٹوکیو اولمپک ، پارا اولمپک ٹوینٹی ٹونٹی تک ٹوکیو میں یہ بسیں ایک سو یونٹ کی تعداد تک لے جانے کا ہدف ہے ،۔