جاپان کے علاقے ایشی کاوا میں ڈائنوسورس کا ڈھانچا دریافت

نیٹسورس: ایشی کاوا میں ایک نئے ڈائنوسارس کا ڈھانچہ دریافت هوا هے ، جس کو البالوفوساوروس یاماگوچی ایچیروم کا نام دیا گیا هے
اس مين یاماگوچی کا لفظ اس لیے هے که اس کی دریافت دو مقامی لوگوں یاماگوچی کھازو اور یاماگوچی می کی کی کوششوں کا نتیجه ہے
اس دریافت سے ڈائنوسارس کے متعلق تحقیق میں بہت مدد ملے گي اس بات کا یونیوسٹی کے محقق جناب اوحاشی تومویوکی نے بتایا ہے
یه جاپان کی چوتھی نئی دریافت ہے ٢٠٠٣ میں فکوی سارس اس سے پہلے تیسری دریافت کے طور بر جانا جاتا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.