نسان موٹرز کا اپنا بنایا ہیٹ سنسر خنزیر بخار کی نشاندہی کے لیے استعمال

نیٹ سورس : نسان موٹر نے اس بات کو یقینی بنیا ہے که اس کے ورکر جن پر خنزیر بخار (شینگاتا) کا شک هو وھ چھٹی کر سکتے هیں  ، لیکن اس کے لی نسان کمپنی نے اپنے ہیڈکواٹر میں گیٹ پر جسمانی حرارت ماپنے والی مشینیں نصب کی ہیں ـ

نسان کے ترجمان کاواگوچی ہی تو شی نے بتایا ہے که تھرمو پیکس آئی (Thermo pix Ai) نام کا یه ڈیوائس کمپنی کی اپنی دریافت ہے جو که گاڑیوں کے انجن اور پچھلے شیشے کی حرارت کو جانچنے کے لیے استعمال هوتا هے ـ

نسان موٹرز کے ورکروں کو اپنا چہرھ اس سینسر سے ١٥ سنیٹی میٹر کی دوری تک قریب لانا هوتا ہے جهاں ان کو تین سیکنڈ رکنا هوتا ہے

اگر تو ورکر صحت ند هے تو سبز بنتی جل جائے گی اور اگر ورکر کے جسم کی حرارت ٣٨ درجے سینٹی گریڈ (١٠٠اعشاریه ٤فارن ہائٹ) ہے تو سرخ بتی جل جائے گی اور الارم بجنے لگے گا ، که اس بندے کو بخار ہے اور اس پر (شینگاتا) خنزیر بخار کا شک کیا جاسکتا ہے ـ

چینو کارپوریشن کی تیار کردھ یه مشین کاغد کی ایک عام کتاب جتنی موٹائی کی هے اور اس کی لوکل مارکیٹ میں قیمت تین لاکھ ین ہے

نسان کے مطابق اس طرح کے سینسر جو ائیر پورٹوں پر استعمال هو رهے هیں ان کی مشین سے ٣٠ گنا مہنگے هیں ـ

اس مقین کو سیل پچلے مہینے شروع هوئی ہے اور اب تک ٣٠٠ یونٹ بک چکے هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.