جاپان میں مونچھوں کے تحفظ کا عدالتی آڈر جاری ہو گیا ،۔

جاپان میں مونچھوں کے تحفظ کا عدالتی آڈر جاری ہو گیا ،۔

نیٹ سورسز ایتاکورا:اوسکا میٹرو کے دو ڈارئیور لوگوں نے دو ہزار سول میں عدلت میں کیس کیا تھا کہ اوساکا میونسپل ان کو مونچھیں منڈھوانے پر مجبور کر رہی ہے ،۔

ڈرائیور لوگون نے مونچھیں رکھنے کے حق کے ساتھ ساتھ میونسپل پر چوالیس لاکھ ین کے ہرجانے کا بھی  کیس کیا تھا ،۔

دو ہزار بارہ میں جب کہ ان ڈائیور لوگون کو منچھیں رکھ کر نوکری کرتے ہوئے دس سال گزر چکے تھے ، اوسکا میونسپل  نے شہر کے ایمج کو بہتر بناے کی اوٹ میں ان ڈائیوروں کو مونچھیں منڈھوانے کا کہا تھا ،۔

جو کہ ڈائیور لوگوں نے ماننے سے انکار کر دیا تھا ،۔

ڈائیوروں کی سالانہ کارگردگی ریورٹ میں ، ڈائیوروں کی اس بات کو لے کر تعاون نہ کرنے والے  کہا گیا تھا ،۔

جس پر ڈارئیور لوگون نے اوساک کی ڈسٹرک کورٹ میں ہرجانے کا کیس کر دیا تھا ،۔

ڈائیور لوگوں کا موقف تھا کہ ہم اپنا کام سنجیدگی سے کرتے ہیں ، جس میں مونچھوں کی وجہ سے کوئی روکاوٹ نہیں ہونی چاہئے ،۔

میونسپل نے اس کے جواب میں کہا تھا کہ ہمیں پبلک کی طرف سے شکایات ملی تھی جس کی وجہ سے ہم نے مونچھیں منڈھوانے کا کہا تھا ،۔

عدالت نے اوسکا میونسپل کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے عدالت نے کہا ہے کہ مونچھیں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ بندے کا ذاتی فیصلہ ہے ، ایسی باتوں پر قدغن لگانا  شخصی آزادی کے خلاف ہے ،۔

عدالت نے میونسپل کو چار لاکھ چالیس ہزار ین ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.