جاپان میں ہائی الرٹ جاری ، اے ایس ایف  بخار کے خلاف ۔

جاپان میں ہائی الرٹ جاری ، اے ایس ایف  بخار کے خلاف ۔

نیٹ سورسز : ایتاکورا  اے ایس ایف بخار  جو کہ جانوروں کو، خصوصاً خنزیر کو متاثر کرتا ہے ،۔

اس کا وائیرس  دنیا کے اڑتالیس ممالک میں نمودار  پایا گیا ہے ،،۔

جاپان میں اس سال جنوری  میں چار کیس پائے گئے ہیں جو کہ چیبا ، آئیچی اور  ہانیدا آئیر پورٹ پر چین اور منگولیا سے انے والے مسافروں کے سامان میں پائے گئے ہیں ،۔

پچھلے سال 2018ء میں چین میں اے ایس ایف وائیرس کے پائے جانے کے بعد وہاں  لاکھوں کی تعداد میں خنزیر تلف کئے گئے ہیں ، چین کے پڑوسی ملک منگولیا میں بھی یہ وائریس ہایا گیا ہے ،۔

پچھلے سال اس وائیرس کے نمودار ہونے پر جاپان کے ائیر پورٹس ، بندرگاہوں اور ڈاک خانے کے بین القوامی ٹریمنل پر  جاپانی حکومت نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے قرنطینہ  کا نظام بنایا ہوا ہے ،۔

ائ ایس ایف ، افریکن سوائین فیور کا مخفف ہے ،۔

یہ وائیرس جانوروں میں منہ در منہ یا کہ پانی پینے کہ جگہوں سے منتقل ہوتا ہے ،۔

اس وائیرس سے انسانی  صحت کو کو  زیادہ خطرہ نہیں ہے ،۔

یاد رہے اے ایس ایف یعنی افریکن سوائین فیور  ،   سوائین کولے رییا سے مخلتف چیز ہے سوائین کلوریا جو کہ پچھلے سال جاپان کے گیفو کین میں  ستمبر میں پایا گیا تھا ، جس کی ابھی تک کوئی ویکسین  دریافت نہیں ہوئی ہے اور انسانی جانوں کے لئے بھی شدید خطرہ ہے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.