سابق وزیراعظم جناب ناکا سونے انتقال کر گئے ،۔

انتقال کے وقت ، سابق وزیر اعظم ناکا سونے کی عمر ایک سو ایک سال تھی ۔
جناب ناکاسونے صاحب انیس سو بیاسی سے انیس سو ستاسی تک جاپان کے وزیر اعظم رہے ہیں ،۔
ناکا سونے صاحب انیس سو اٹھارہ کے مئی میں پیدا ہوئے ،۔
گنماں کین تاکا ساکی میں پیدا ہونے والے ناکا سونے کے خاندان کا لکڑی کا بڑا کاروبار تھا ،۔
ناکا سونے کی اولاد میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہیں ، انکا بیٹا بھی سیاستدان ہے ،۔

1 comment for “سابق وزیراعظم جناب ناکا سونے انتقال کر گئے ،۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.