گزشته روز سائتاما کین کے یاشیو شہر میں ناظم گوجرانواله لیاقت علی بـھٹی کے اعزاز میں شاھد مجید ایڈوکیٹ نے ایک عشائیه دیا جس میں جاپان کی تمام سیاسی جماعتیں (صرف پاک جماعتیں)جن میں مسلم لیگ ن ، ق ، پیپلز پارٹی (عوامی نیشنل پارٹی) منہاج القران تجوید القران ، غریب عوام پارٹی ، تحلیل شدھ ایسوسی ایشن کے مرکزی و صوبائی عہدے داران نے شرکت کی
آج کی اس تقریب میں کانگاوا کین ٹوکیو میٹروپولیٹین ، سائتاما کین ، تھوچی کي کین ، اباراکی کین ، اور فوکوشیما کین سے تشریف لائے هوئے معززین نے شرکت کی
تصاویر بشکریه
شاھد چوھدری ، پاک جاپان نیوز
[nggallery id=33]