ناظم گوجرانوالہ کا ناگانو کین (جاپان) کا دورھ

ناظم گوجرانواله جناب لیاقت علی بھٹی (یوسی) جاپان ميں اپنے دورے کے دوران ناگانو کین کے ٹور پر بھی تشریف لے گئے

یہاں انہوں نے شینانو ماچی کا موحول دیکھا

جناب ناظم صاحب کے ناگانو کے دورے کی تصویری جھلکیان  ، یهاں پاکستانی کمیونٹی کے معززین جناب چوھدری قیصر اور ان کے ساتھیوں نے ان کے تشریف لانے پر بڑی مسرت کا اظهار کیا اور ان کے ساتھ مل کر جاپان کے قدرتی مناظر سے لطف اندوز هوئے

یہاں پاکستانی کمیونٹ میں چُھٹی کا سا ماحول بن گيا تھا

ناظم صاحب کے ناگا نو کے دورے میں ان کو خوش آمدید کہنے والے تھے

جونی بادشاھ . اعجاز سونی ، ضیاء جٹ ، ناکامورا جاپانی چوھدری حنیف احمد، لاله سجاد .

[nggallery id=32]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.