نیٹسورس : ٹوکیو کی ایک نان پرافٹ ارگنائزیشن جمعے کے روز سے یو این کے تعاون سے ایک مہم شروع کر رهی هے ، اس مم کے دوران ان کا تارگٹ ہے که ایک ملین کھانا اکٹھا کیا جاسکے ـ
افریقه میں ایک کھانے پر بیس ین کا خرچ ، جو که آرگنائزشن کے مطابق ان کے سپانسر کی کافی شاپ اور کینوینس سٹور پر خریداری کرنے والے گاہکوں سے ڈونیشن کے طور پر وصول کیا جائے گا ـ
سپانسر کرنے والے سٹور اپنی کچھ ایٹمز پر افریقه کی بھوکی ابادی کے لیے بیس ین کا چندھ وصول کریں گے ،
فیملی ریسٹورینٹ ڈینز جو که سیون اینڈ آئی کی ملکیت ہے اپنی هر فروخت هونے والی ڈش پر بیس ین آپنی طرف سے دے گا یه بات انہوں نے اپنے ریسٹورنٹ کی ٣٥ ویں اینورسری کو یاد گار بنانے کے لیے کی هے ـ