نیٹ سورس: منگل کے روز سنٹرل ریلوے نے بتایا هے که میگنیٹ ٹرین سے ٹوکیو اوساکا کا سفر ١٣٨منٹ سے کم هو کر صرف ٦٧ منٹ میں ممکن هو سکے گا ـ
شین اوساکااسٹیشن سے ٹوکیو شینا گاوا اسٹشن تک کے ٤٣٨ کلومیٹر ٹریک کو تیار کرنے ميں آٹھ اعشاریه چار چار ٹریلین ین کا خرچ هو گا ـ
یه بات کمپنی کے میگنیٹ ٹرین کے تعارف کروانے کی تقریب میں بتائی هے ـ
جے آر تھوکائی ٢٠٢٥ تک اپنے خرچ پر بغیر حکومتی امداد گے ٹوکیو ناگانو اور ٹوکیو اوساکا روٹ مکنٹ ٹرین چالو کرنا چاھتی ہے ـ مینجنگ ڈائریکٹر کھانےکو شین نے بتایا ہے که ابھی کمپنی کے پروگرام ميں اوساکا ناگانو روٹ بنانے کے متعلق کوئی بات نهیں چل رهی ہے ـ
2 comments for “میگنیٹ ٹرین سے ٹوکیو اوساکا کا سفر ٦٧ منٹ میں ممکن هو سکے گا”