نیٹ سورس: ایک حکومتی پینل نے اس بات کی نشاندھی کی هے که ہائی برڈ کاروں کے غیر معمولی طور پر بے شور هونے کی وجه سے ان میں مصنوعی شور کا اله لگانے کی ضرورت ہے ، تاکه پیدل چلنے والوں کو گاڑی کی آممد کا احساس رهے اور ممکنه حادثات سے بچاؤ ممکن هو سکے ـ
وزارت تعمیرات اور ٹرانسپور ٹوکیو یونورسٹی کے استاد کاماتا مینور سے مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے پہلے آنے والے نومبر میں عوامی رائے لیں گے
یه گاریان جب اہسته رفتار سے چلتی هیں تو ان میں سے اواز بلکل هی ختم هو جاتی ہے جو که پیدل چلنے والےن کو گاڑی کی امد کا حساس نهین دلاتی هے اس لیے ماہرین کا خیال ہے که انجم کی اواز سے مشابه آواز تیار کی جائے جو که بیس کلومیٹر فی گھنٹه کی رفتاراور اس سے کم پر آواز نکالتی رهے
آٹو موبا’یل انڈسٹری کے ماهرین کا خیال ہے که اس قسم کے الے کی تیاری میں دوسال تک لگ سکتے هیں ـ
یه پلان نئی گاڑیوں میں جاری کیا جائے گا