سات میں سے ایک جاپانی غریب هو گئے ، ایک سروے رپورٹ

نیٹ سورس: او ای سی ڈی (آرگنائزیشن فار کوپریشن ایند ڈولپمنٹ) کے کلکولیشن طریقے کےمطابق جاپان کی وازرت صحت نے ایک سرے کیا هے جس میں جاپان میں غریبی کی شرح پندرھ اعشاریه سات پائی گئی هے جو که پچھلے سالوں کی نسبت بڑھی ہے

١٩٩٨ مں یه شرح ١٤ اعشاریه ٦ تھی اور ٢٠٠١ ایک میں ٥ اعشاریه ٣ تھی ٢٠٠٤ میں ١٤ اعشاریه ٩ اور ٢٠٠٧ میں ١٥ اعشاریه ٧ ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.