نیٹسورس: جاپان کے ٢٣٩ سکولوں کو سرے میں شمولیت کی اطلاع پر ١٦٨ سکولوں کے ٨٧٠٠٠ طالب علموں پر ایک سروے ممکن هوا هے جس میں اس بات کا پته چلا ہے که ٣٣ پرسنٹ لڑکیاںلڑکے دن کے وقت بھی غنودگی کا شکار هیں کیونکه ان کی رات کو نیند پوری نهیں هوتی هے
وزارت صحت نے یه سروے جاپان کی عوام کی عادات کی ریشرج کی روٹین میں کیا هے
٣٣ فیصد نے یه بتایا هے که وھ دن کے وقت بھی تقریباً سوئے هوتے هیں مطالعے کے دوران اور دوستوں میں باتیں کرتے هوئے بھی انکھیں بند هونے کی کیفیت کا بتایا گیا هے
ان میں ٢٨ فیصد لڑکے هیں اور ٣٨ فیصد لڑکیاں
ہائی سکول کے پہلے سال (پاکستانی سکول سسٹم گے مطابق دسویں جماعت ) کے بچوں میں اوسط سب سے زیادھ پائی گئی ہے