جاپانی نوجوان کا قبول اسلام

جامع مسجدمحمدیه معصومیه ایساساکی گنماں کین جاپان اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے شب روز کوشاں ہے . اسی سلسلے میں ایک نوجوان جاپانی جو که سائتاما کین کے فوکایا شہر کا رہائشی ہے ، جس کا نام کانے کو توموکازو ہے نے ایک ہفته قبل مسجد ھدا کا وزٹ کیا جس کے دوران خطیب مسجد علامه حافظ محمحد احمد قمر نے اسے اسلام کی دعوت دی جس کے بعد روزانی اس کے ساتھ سوال جواب کی نشست هوتی رہی ، باآخر اس نے آج جمعةالمبارک مورخہ 23/10/2009کو بعد از نماز جمعه تمام نمازی حضرات کے سامے کلمه شہادت پڑھ کر اپنے قلب کو نور اسلام سے منور کیا ، اس کا اسلام نام علی رکھا گیا ہے ، اس کے بعد زطیب مسجد نےاس کے ایمان کی سلامتی اور استقامت کی دعا کی

ساتھ هی جاپان کے مشہور خطیب علامه حافظ فیض الله سعیدی صاحب کے بڑے بھائی جو که ملتان میں ایک پروفیسر اور مایه ناز عالم تھے ان کو ڈیرھ غازی خان میں دہشت گردوں نے شہید کردیا ، ان کے ایثصال ثواب کے لیے فاتحه پڑھی گئی

نو مسلم جاپانی نے دعا کی که الله تعالی ،سجد کو شاد آباد رکھے اور اس کی انتظامیہ خاص طور پر چوھدری ذکاء  صدر مسجف ہذا کی مذید لگن سے اس کی خدمت کی توفیق دے آمین

تصویری جھلکیان دیکھنے کے لیے نیچے کے لنک پر یا اس تحریر کے ٹائٹل پر کل کریں

آپ اپنی آراء بھی اس تحریر کے نیچے لکھ سکتے هیں  ، اعلی ترین تکنیک پر بنی اس سائٹ پر اپ اردو میں اپنے تبصرے لکھ سکتے هیں

هر تحریر کے نیچے ایک خانه بنا ہے جس کے نیچے بائیں طرف ایک چھوٹا سا کی بورڈ بنا ہے اس کی بورڈ پر کلک کریں اور اکو بورڈ کو بڑا کرکے اس پر ماؤس کے ساتھ اردو میں لکھنے کا شوق پورا کریں

آپ اس ڈبے میں لکھا هوا کاپی پیسٹ کرکے دیگر ڈاکومنٹس بھی بنا سکتےہ

[nggallery id=38]


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.