دہشت گردوں نے ایک دفعه پھر پشاور کو خاک خون میں نہلادیا

پشاور کی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقعه اور سب سے بڑا دھماکہ ، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم هے ،

—————–

پشاور میں ایک بار پھر انسانیت کے دشمنوں نے سو سے زیادھ معصوم خواتین اور بچوں اور بوڑہوں کو انتہائی بے رحمی سے شہید کردیا ، یه اکتوبر کے مہینے میں پانچواں دھماکه ہے ، موجودھ دھماکه پشاور کی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکہ هے جس میں دوسو سو زیادھ لوگ زخمی هوئے هیں اور مذید ہلاکتوں کا اندیشہ ہے ، دہشت گرد کسی رعایت کے لائق نہیں هیں بلکه سخت ترین سزا کے مستحق هیں ، اہلیان پشاطر کے حوصلے بلند هیں اور اخری دنم تک دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے

عوامی نیشنل پارٹی کی پوری قیادت اسفند یار ولی خان اور دوسرے قائدین نے دہشت گردی کی پوری مذمت کی هے

عوامی نیشنل پارٹی پشاور کے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتی هے اور شہید هونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمی هونے والوں کی صحت یابی کے لیے دعا گو هے

الله مرنے والوں کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے

آمین

منجانب : نعیم خان صدر عوامی نیشنل پارٹی جاپان ، محبوب علی خاں ، بادشاھ خان ، عبدالرحمان خان


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.