جناب مشتاق قریشی صاحب کی شاعری ، جاپان سے ان کی شاعری معیار کی کن بلندیوں پر ہے اس کا فیصله قارئین پر ، ہاں ان کی شاعری کے نیچے کومنٹس والے خانے میں آپ ان کو داد یا جو بھی آپ دینا چاہیں دے سکتے هیں ، یه سائیٹ غیر جانبدار ہے لکھاری اور قاری کا معامله خود طے کرلیں ـ
سائیٹ شاعر کے خیالات کے افکٹس اور انفکٹس سےبلکه سائیڈ ایفیکٹس سے بھی بری ذمه ہے
اہل کمال
دل کے دروازے پر دستک سنائی دی هے
ایسا لگتا ہے فردوس جمال آیا هے
سب هیں مدہوش، کوئی بھی اپے میں نهیں
بعد مدت کے کوئی اہل کمال ایا هے
اداکار فردوس جمال کی مقبولیت پر لکھا گیا