ایک ہفتے میں سوائن فلو کے دس لاکھ مریض ،

نیٹ سورس : جاپان جہاں که خنزیر بخار کے پھلاؤ کے دنوں میں ایک بھی مریض نهیں تھا پچھلے ہفتے کے اتوار کو نیشنل انسٹیوٹ اف انفیکشن ڈزیز نے بتایا هے که ایک اندازے کے مطابق دو ہفتے پہلے آٹھ لاکھ تیس ہزار مریضوں سے ایک هی ہفتے میں بڑھ کر ایک اعشاریه ایک چار ملین هو گئے هیں

کھما موتو کین میں ایک مریض جو که اپنی عمر کی دوسری دھائی میں تھا اپنے گھر میں مردھ ملا تھا کین کے حکومتی ترجمان نےجمعے کے روز بتایا که یه موت جاپان کی ٣٨ ویں موت تھی جو که جاپان میں سوائن فلو سے هوئی


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.