این ای سی کا ٹرانسلیٹر عینک نما ، ایک ایجاد

عینک جو که نظر کو بڑھانے کے لیے یا پھر دھوپ سے بچنے کے لیے هوتی هے این ای سی نے اس کا ایمج هی بدل کردیا هے ، این ای سی الکٹرونکس نے ایک عنکنما ایجاد کی ہے جس کے لینز نهیں هوں گے   جس کے متعلق این ای سی کا کہنا ہے که  اس پرخے کے ستعمال سے استعمال کنندھ ایک دوسرے سے کمیونیکیشن کرسکیں گے ـ

یه ڈیوائس الفاظ کو سن کر تحریر کی شکل میں آنکھوں کی پتلیوں کے پیچھے انسان دماغ تک پہنچائے گا

این ای سی کے مارکیٹ آفسر اومی نو تھاکا یوکی نے بتایا ہے که  اس برزے کے استعمال سے اب سیکرٹ باتیں بھ کسی ترجمان کی موجودگی کے بغیر ممکن هو سکیں گی

اس پرزےکے استعمال سے سامنے والے کے چہرے کے تاثرات بھی نظر میں رهيں گے

اس عینک نما کے سیٹ کی قیمت  پچھتر لاکھ ین  ( تقریباً پچھتر لاکھ پاک روپے) هو گی جو که کسٹمز ایپلیکیشنز کی صورت میں بڑھ بھی سکتی ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.