پرائمری سکول کے جاپانی بچوں کا کتابیں پڑھنے کا ریکارڈ ، ایک سروے

نیٹ سورس: سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت نے جمعرات کے روز بتایا ہے که 2007 کے تعلمی سال میں پرائمری سکول کے بچوں نے لائبریری سے ایک  ریکارڈ  تعداد میں  کتابیں مستعار کی هیں  ـ

وھ جو  ایک ٹرینڈ پایا جاتا تھا که کچھ علاقوں کے بچے  کم کتابیں پڑھتے هیں  وھ 2077 میں ختم هوتا نظر اتا ہے

یه سروے جاپان بھر کی لاءبریریوں میں ہر تین سال بعد کیا جاتا ہے جو که 1954ء سے جاری ہے

سروے میں معلوم هوا هے که انتالیس لاکھ اسی ہزار بچوں نے 2007ء کے تعلیمی سال میں ملک بھر میں لائبریری کی ممبر شپ حاصل کی ہے

اس کیٹاگری میں اوسط 35٠9 کتابیں نکلوائی هیں جو 2٠9 كتابیں پچھلے سالی کی نسبت زیادھ هیں

اور ہر بچه ایک کتاب کو پڑھنے میں اوسط دس دن لیتا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.