ٹوکیو پولیس چار امریکی بچوں پر اقدام مجرمانه کا کیس بنانے جارهی ہے

آساہی: ٹوکیو پولیس کوشش کر رهی هے که ان چار بچوں کے خلاف اقدام مجرمانه کا کیس بنائے جنہوں نے ١٣ آگست کو ٹوکیو کے علاقے مساشی مورایا میں سڑک پر رسه کھینچ کر  موٹر سائکل سوار خاتون کو زخمی کر دیا تھا

23 ساله موٹر سائیکل سوار خاتون کو شدید زخم آئے تھے که ان کی سر کی ھڈی  ٹوٹ گئی تھی ـ

ایک کار سوار کے بلانے پر پولیس موقع واردات پر پہنچی تھی جہان انہوں نے چار امریکه بچوں سے سوالات کیو تھے ، ان بچوں نے پولیس کو غلط نام بتائے تھے ـاس موقع وارادت کی ایک ویڈیو بھی پولیس کو ملی هے جو که سیکورٹی کیمرے سے بن گئی تھی

پولیس ان بچوں پر ارادھ قتل کا کیس بنانے کی کوشش میں ہے  یه بچے امریکن بیس واقع یوکوتا پر کام کرنے والے افسران کے هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.