دو نومولود بچوں کی لاشیں دریا کنارے پھینکی هوئی ملی هیں

جاپان ٹوڈے :  کاناگاوا کین میں ماسدا ماچی میں کاوااوتوگاوا دریا گے کنارے کچرے کے لفافے میں ڈال کر پھینکی هوئی دو نومولود بچوں کی لاشیں ملی هیں

ان لاشوں کو ایک 17 ساله ہائی سکول کے لڑکے نے دریافت کیا تھا  ، پولیس کے مطابق یه لاشیں پل کے اوپر سے پھینکی گئی لگتی هیں ـ ہر دو لاشیں علیحدھ علیحدھ بیگ میں ڈال کران کو ایک بیگ میں ڈالا گیا تھا ، پولیس لاشوں کو غیر قانونی طریقے سے ٹھکانے لگانے کے طور پر تفتیش کرکے مجرمیں کو تلاش کر رهی هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.