جاپان 2010 میں انڈونیشیا سے 500 ہیلتھ ورکر لے گا

جاپان ٹوڈے: 2010 کے یکم اپریل سے جاپان انڈونیشیا سے ٥٠٠ هیلتھ ورکر قبول کرے گا جن میں دو سو نرس اور  تین سو هیلتھ کئیر ورکر هوں گے

وزارت صحت نے اکنامک پاٹنر شپ ایگرمنٹ کے تحت یه فیصله منگل گے روز اعلان کیا هے اور اس بات سے انڈونیشین حکومت کو اسی دن آگاھ کر دیا گيا ہے

اس سے پہلے جاپان 2008 اور 2009 میں بھی انڈونیشیا سے هیلتھ ورکر منگوا چکا ہے جو که جاپان کے ہسپتالوں اور هیلتھ سنٹروں میں کام کررہے هیں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.