بنک آف جاپان 100 کھرب ین ، قرض دے کر مارکیٹ ميں نکالے گا

یومیاوری: بنک آف جاپان نے منگل کے روز فیصله کیا هے که ١٠٠ کھرب ین آسان قرضوں پر دے گا ، تین مہينے کی مقرر مدت پر زیرو اعشاریه ایک فیصد کے سود پر  چھوٹے کاروباریوں کو قرض دیا جائے گا

بنک گورنر جناب شیراکاوا ماساکی صاحب نے بتایا ہے که سنٹرل بنک نے اس بات کا فیصله، منگل کے روز هونے والی ایک غیر معمولی میٹنگ میں کیا ہے

انہوں نے یه بات یهاں ایک پریس کانفرنس میں بتائی

نئے منصوبے کے مطابق هر ہفتے 800 بلین ین قرضوں کی صورت میں دیا جائے گا

فنانس منسٹر جناب فوجی هیروهیسا نے سنٹرل بنک کے اس قدم پر اطمان کا اظہار کیا هے اور کہا ہے که میرے خیال ميں بنک کے یه ایک احسن قدم اٹھایا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.