جاپان نےامریکه کی حالیه افغان پالیسی کی حمایت کی ہے لیکن مدد سے انکار کردیا ہے

جاپان ٹوڈے: جاپان گے اعلی حکام کے ایک ترجمان نے بدھ کے روز یه بتایا ہے که جاپان نے امریکه صدر بارک اوبام کی حالیه افغان پالیسی کی حمایت کی هے  لیکن واشنگٹن کی ڈیمانڈ ڈو مور  کے طور پر مدد کرنے کے متعلق کسی غور سے انکار کردیا هے

جاپان پہلے هی پانچ ارب ڈالر کی مدد کا اعلان کرچکا ہو جو که افغانستان کو2009 سے پانچ سال کی مدت ميں دی جائے گی ـ

جاپان اپنے بحری جہاز بھی جو که بحر ھند میں اتحادی افواج کی مدد کررہے هیں ان کو واپس بلانا چھتا ہے اور اتحادی افواج کے بحری جہازوں کو  سمندر میں تیل کی سپلائی  دینے سے بھی  انکار کررها ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.